Bihar Board 10th Urdu 17 February Viral Subjective 2026: 17 फ़रवरी 10वीं उर्दू वायरल सब्जेक्टिव क्वेश्चन 2026

Bihar Board 10th Urdu 17 February Viral Subjective 2026: 17 फ़रवरी 10वीं उर्दू वायरल सब्जेक्टिव क्वेश्चन 2026 यहां से देखें जो Exam में आएगा।

आज कि इस पोस्ट के माध्यम से हम आपको बताने वाले हैं कि किस तरीके से बिहार बोर्ड 10वीं उर्दू का वायरल प्रश्नपत्र एवं आंसर कैसे डाउनलोड कर सकते हैं। तो यह पोस्ट आपके लिए काफी महत्वपूर्ण होने वाला है। अतः इस पोस्ट को ध्यान पूर्वक पढ़ते हुए आगे बढ़ें।

Bihar Board 10th Urdu 17 February Viral Subjective 2026: 17 फ़रवरी 10वीं उर्दू वायरल सब्जेक्टिव क्वेश्चन 2026

अगर आप इन सभी प्रश्न को पढ़ के परीक्षा में जाते है तो आप अपने परीक्षा मे बेहतर कर सकते है तो इसके लिए आप हमारे साथ इस लेख में अंतिम तक आवश्य बने रहे.

 1. چکبست کا پورا نام لکھئے؟

جواب  ان کا پورا نام پنڈت برج نارائن اور چکبست تخلص تھا۔

2.  سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا؟

جواب  ان کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام چار چہرے” ہے۔

 3.  آغا حشر کے کسی ایک ڈراما کا نام لکھئے؟

جواب  آغا حشر کے ایک ڈراما کا نام ” یہودی کی بیٹی ” ہے۔

4.  نذیر احمد کے کسی دو ناول کا نام لکھئے ؟

جواب  ان کے دو ناول کا نام تو بہ النصوح اور ” ابن الوقت ” ہے۔

5.  شہباز کی دو کتابوں کا نام بتائیے؟

جواب  شہباز کے دو کتابوں کا نام ” تفریح القلوب “اور “خیالات شہباز”.

6.  شبنم کمالی کب پیدا ہوئے؟

جواب   شبنم کمالی 1938 ء میں پیدا ہوئے۔

 7.  مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا؟

جواب  مہدی افادی کا اصل نام مہدی حسن تھا۔

 8. بیدی کی وفات کب ہوئی ؟

جواب  راجندر سنگھ بیدی کی وفات 1984 ء میں ہوئی۔

9.  سید جعفری کہاں پیدا ہوئے؟

جواب  ان کی پیدائش لاہور میں ہوئی۔

10 . غالب کا پورا نام کیا تھا؟

جواب  غالب کا پورا نام مرزا اسد اللہ خاں غالب تھا۔

 11. مہدی افادی کا اصل نام کیا ہے؟

جواب  ان کا اصل نام مہدی حسن تھا۔

12. راجندر سنگھ بیدی کب پیدا ہوئے؟

جواب  راجندر سنگھ بیدی 1915ء میں پیدا ہوئے۔

13. بیدی کے پہلے افسانے کا نام بتائیں؟

جواب  ان کے پہلے افسانے کا نام ” مہارانی کا تحفہ ہے۔

14. حمد میں کس کی تعریف ہوتی ہے؟

جواب  حمد میں خدا کی تعریف ہوتی ہے۔

15. قمر جہاں کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں ہے؟

جواب  قمر جہاں کا کٹی ہوئی شاخ ہمارے نصاب میں شامل ہے۔

16.  کائنات کی تخلیق کس نے کی؟

جواب  کائنات کی تخلق اللہ تعالیٰ نے کی ہے۔

17. سرسید کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں ہے؟

جواب  سرسید کا ریا مضمون ہمارے نصاب میں ہے۔

18.  ڈاکٹر عبد المغنی کا کونسا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے؟

جواب  ڈاکٹر عبد الغنی کا ادب کی پہچان ہمارے نصاب میں ہے۔

19. نذیر احمد نے کس کی تعلیم و تربیت کے لئے ناول لکھے؟

جواب  وہ اپنی بیٹیوں کی تعلیم وتربیت کے لئے ناول لکھے۔

20.  انٹرویو لینے والے کا نام کیا ہے؟ جواب  انٹرویو لینے والے کا نام عصمت چغتائی اور فیاض رفعت تھا۔

21. رقیہ بھابھی کے شوہر کو بار بار کیوں جیل جانا پڑتا تھا؟

جواب   رقیہ بھابھی کے شوہر کو بار بار اس لئے جیل جانا پڑتا تھا کہ ان کو سیاست سے شوق تھا اور سیاست کے کوئی مقدمے ان پر چل رہے تھے۔ اس لئے برابر ان کی جیل جانا

آنا لگا رہتا تھا۔

22.  غالب کے حالات زندگی پر روشنی ڈالئے؟

جواب   اردو شعر وادب کی روایتوں میں غالب کی شخصیت ایک درخشندہ ستارے کی ہے۔ ان کا پورا نام مرزا اسد اللہ خاں تھا اور غالب تخلص تھا۔ ان کی پیدائش ۱۸۹۷ ء کو آگرہ میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام عبد اللہ بیگ خاں تھا۔ ان کے والد کا انتقال ہو گیا تو ان کی پرورش چانصر اللہ بیگ نے کی ۔ مرزا غالب کا سرمایہ نثر ان کے خطوط ہیں جو انہوں نے ۱۸۵۰ء کے بعد اردو میں لکھے تھے۔ اس سے پہلے وہ تمام خطوط فارسی میں لکھے تھے۔ ان کے خطوط کی زبان نہایت صاف سادہ اور رواں ہے۔ اپنے خطوط میں انہوں نے بامحاورہ زبان استعمال کیا ہے۔ ان کے اردو خطوط نے جدید اردو نٹر کی بنیاد ڈالی۔ ان کے خطوط کے دو مجموعے ہیں۔

غالب کے خطوط کی زبان پر پانچ جملے لکھئے ؟23.

جواب  مرزا غالب کا سرمایہ نثر میں ان کے مخطوط ہیں جو انہوں نے 1850ء کے بعد اردو میں لکھے تھے۔ اس سے پہلے وہ تمام خطوط فارسی میں لکھے تھے۔ ان کے خطوط کی زبان نہایت صاف ۔ سادہ اور رواں ہے۔ اپنے خطوط میں انہوں نے با محاورہ زبان استعمال کیا ہے۔ ان کے خطوط نے جدید اردو نثر کی بنیاد ڈالی۔ ان کے خطوط کے دو مجموعے ہیں ۔ (i) عود ہندی (ii) اردوئے معلی

24. سرسید کے بارے میں چند جملے لکھئے ؟

جواب سرسید احمد خاں ایک ایسے شخصیت کا نام ہے جس نے قومی اور ملی زندگی کی رہنمائی کی۔

سرسید کی پیدائش 1817 ء کو دلی میں ہوئی۔ ان کے والد کا نام میر متقی اور والدہ کا نام عزیز النساء بیگم تھا۔ ان کی شادی 1836ء میں پارس بیگم سے ہوئی۔ سرسید مسلمانوں کو تعلیمی پستی کی طرف متوجہ ہوئے اور علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی کی بنیاد ڈالی۔ آخر کار سرسید کا انتقال 1898ء کو علی گڑھ میں ہوا۔

25. ادب کی پیچان کے حوالے سے ادب کی مختصر تعریف لکھئے ؟

جواب  مضمون ”ادب کی پہچان میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ ہم ادب کی پہچان کس طرح کریں ایک فن کا راپنے فن کا نمونہ پیش کرتا ہے کہ وہ کتنا ادبی ہے مگر یہ بات بھی ہے کہ ہم تحریر ادبی نہیں ہو سکتی اور ہر ادب کا معیاری ہونا لازمی ہے۔ ایک فنکار اپنا فن نمونہ لوگوں کے سامنے پیش کرتا ہے اور اس میں وہ کس موضوع کو پیش کر دیا ہے ۔ اور کس انداز میں پیش کر رہا ہے۔ یہ ساری باتوں کا ہونالازمی ہے۔

Bihar Board 10th Urdu 17 February Viral Subjective 2026: 17 फ़रवरी 10वीं उर्दू वायरल सब्जेक्टिव क्वेश्चन 2026

 Some Important Link
 Bihar Board Class 10th All Subject Viral Paper Click Here
Class 10th All Subject Answer Key Click Here
 WHATSAPP CHANNEL  JOIN NOW
 TELEGRAM CHANNEL   JOIN NOW
 YOUTUBE CHANNEL SUBSCRIBE NOW 
 INSTAGRAM ID  FOLLOW ME

DISCLAIMER:– दोस्तों हमारे द्वारा यह जानकारी इंटरनेट के माध्यम से पढ़कर आपको बताया गया हैं। अगर आपको पोस्ट में गलती नजर आती हैं। तो इसका जिम्मेदार हमारा पर्सनल वेबसाइट नहीं होगा।…………………धन्यवाद्

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top